پریمیئر فٹبال لیگ، حبیب بنک نے نیوی کو شکست دیدی

پریمیئر فٹبال لیگ، حبیب بنک نے نیوی کو شکست دیدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)کے پی ٹی فٹبال سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے 10 ویں پریمیئر فٹبال لیگ 2013ءمیں حبیب بنک کی ٹیم نے نیوی کو سخت مقابلے کے بعد ایک گول سے ہرا دیا۔ میچ کا واحد گول سعید نے پہلے ہاف میں کیا۔