جونیئر ہاکی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہو گی

جونیئر ہاکی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)سلطان آف جوہر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے پاکستان جونیئر ٹیم آج براستہ بنکاک ملائیشیاءروانہ ہوگی۔عمر بھٹہ ٹیم کی قیادت کرینگے۔دانش کلیم ‘انجم سعید کوچنگ کی ذمہ داری پوری کریں گے۔ ٹورنامنٹ 22 سے 29 ستمبر تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔