اعصام الحق ا آج ملائیشیا روانہ ہونگے

اعصام الحق ا آج ملائیشیا روانہ ہونگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹینس سٹار کھلاڑی اعصام الحق ایشین سرکٹ میں شرکت کےلئے آج ملائیشیا روانہ ہونگے۔