حافظ آباد : عدنان بٹ میموریل کرکٹ کلب کی کامیابی


حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) عدنان بٹ میموریل کرکٹ کلب نے حافظ آباد لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ قبل ازیں لائنز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے179رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔