اسلام آباد ٹینس لیگ مینز سنگلز کا فائنل آج کھیلا جائے گا


اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد ٹینس لیگ مینز سنگلز کا فائنل (آج) جمعہ کو رازین اور راجہ شفاقت کے درمیان اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔