اسلام آباد جونیئر ٹینس لیگ عیدالاضحی کے باعث ملتوی


اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 27 اکتوبر کو کھیلی جانے والی اسلام آباد جونیئر ٹینس لیگ عید الاضحیٰ کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔ لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی۔ اس بار ہفتے کے دن عید الاضحی ہونے کی بنا پر اس بارنہیں کھیلی جائے گی۔