نیشنل ویمن جوڈو چیمپئن شپ 26دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ویمن جوڈو چیمپئن شپ  26دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں فیڈریشن سے منسلک 13یونٹس حصہ لیں گے جس میں پاکستان آرمی اپنے اعزاز کا دفاع کریگی۔