اسلام آباد فیٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 22 نومبر کو ہو گا

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد فیٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22 نومبر کو ہوگا جس کی صدارت سید لیاقت حسین بخاری کریں گے۔ اجلاس میں تین ماہ کی کارکردگی پر رپورٹ پیش کی جائے گی۔