سری لنکن شمندا ارنگا کا باﺅلنگ ایکشن کلیئر قرار
دبئی (سپورٹس ڈیسک ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن باﺅلر شمندا ارنگا کا باﺅلنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا ۔ انہوں نے بھارتی شہر چنائی میں واقع سنٹرمیں ٹیسٹ دیا تھا ۔ گزشتہ سال ان کے ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا تھا ۔