کامن ویلتھ یوتھ گیمز : قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے ٹرائلز 28 فروری کو ہونگے

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس ) کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے انتخاب کیلئے روزہ ٹرائل 28 فروری کو ہونگے۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے صدر میاں محمد اسلم پاکستان کے نوجوان ویٹ لفٹرز سے بہترین کارکردگی کی امید رکھتے ہیں۔