نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ عبدال حیدر کے نام

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل عبدال حیدر نے برکت اللہ کو شکست دیکر جیت لیا۔ باغ جناح ٹینس اکیڈمی میں ہونیوالے فائنل معرکے میں عبدال حیدر نے برکت اللہ کو 6-4،3-6اور 6-2سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔