ایف سی کالج کے زیراہتمام ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 24فروری سے شروع ہو گی

 ایف سی کالج کے زیراہتمام ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 24فروری سے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) ایف سی کالج لاہور کی سپورٹس ایسوسی ایشن کے زیر انتظام 128ویں سالانہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ 24 فروری کو کالج ٹریک پر منعقد ہو گی۔