پاکستانی ٹینس سٹاراعصام الحق آج ایس او ایس ویلج کا دورہ کرینگے

پاکستانی ٹینس سٹاراعصام الحق آج ایس او ایس ویلج کا دورہ کرینگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق آج فیروزپور روڈ پر واقع ایس او ایس ویلج کا دورہ کرینگے جہاں وہ معذور اور نادار بچوں کے ساتھ کچھ وقت گذاریں گے۔