ٹیکسٹائل ٹائیگرز نے آفتاب قرشی کو 9 رنز سے ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پہلا آفتاب قرشی ویٹرن ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیکسٹائل ٹائیگرز نے آفتاب قرشی کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیکسٹائل ٹائیگرز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر147 رنز سکور کئے۔ آفتاب قرشی کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنا سکی۔