خواتین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پریکٹس کا آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) خواتین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پریکٹس کا آغاز، پنجاب سٹیڈیم میں جاری لاہور ویمنز پاور لفٹنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں 30 لڑکیاں شرکت کر رہی ہیں جنہیں کوچ عقیل بٹ تربیت دے رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیل کی سرپرستی نہ ہونے کے برابر ہے۔