انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ : ایسٹ زون بلیوز کے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 203 رنز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلہ کے پہلے روز ایسٹ زون بلیوز اور نارتھ زون وائٹس کے درمیان تین روزہ میچ کے پہلے روز ایسٹ زون بلیوز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں4 وکٹوں پر203 رنز بنا لئے ہیں۔