پاکستان اورسری لنکا کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری، کھانے کے وقفے تک ایک وکٹ کے نقصان پر پچاس رنز بنالئے۔

پاکستان اورسری لنکا کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری، کھانے کے وقفے تک ایک وکٹ کے نقصان پر پچاس رنز بنالئے۔

ابوظہبی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اوپنر لاہیرو تھری مانے تھے جنہوں نے بیس رنز بنائے۔ تھرنگا پراناویتانا انتیس رنز کے ساتھ اور سنگاکارا ایک سکور کے ساتھ وکٹ پرموجود ہیں۔ پاکستان کی طرف سے سعید اجمل نے پہلی کامیابی حاصل کی۔