سُپر سٹار کلب کے لئے کرکٹ کھیلیں گے اور بھر پور کوشش کریں گے کہ وہ کلب کے لئے نمایاں پوزیشن حاصل کریں
ملتان( سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ملتان کے کھلاڑی نعمان اعجاز نے اپنے بیان میں وضاحت کی کہ انہوں نے گزشتہ ماہ سے کریسنٹ کلب کو چھوڑ دیا تھا اور اب وہ سُپر سٹار کلب کے لئے کرکٹ کھیلیں گے اور بھر پور کوشش کریں گے کہ وہ کلب کے لئے نمایاں پوزیشن حاصل کریں۔