ہالینڈ کی فٹبال لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات‘تحقیقات کا اعلان

ہالینڈ کی فٹبال لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات‘تحقیقات کا اعلان

لندن (بی بی سی )ہالینڈ فٹبال لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد فٹبال ایسوسی ایشن نے معاملے کی تحقیقات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ اخبار ڈی ولکسکرانت نے الزام لگایا ہے کہ 10-2009 کے سیزن کے دوران دو میچ فکس تھے۔ دونوں میچوں میں ایک ٹیم ٹلبرگ کی ولم توے جبکہ آئیکس اور روٹرڈیم کی فیئینورمد مقابل تھیں۔ا میچ فکس کرنے کیلیے رقم سنگاپور کے ایک سنڈیکیٹ نے فراہم کی تھی۔