ویمنز کرکٹ : سری لنکا نے پاکستان کو آخری ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر سیریز جیت لی

ویمنز کرکٹ : سری لنکا نے پاکستان کو آخری ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر سیریز جیت لی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) سری لنکا ویمنز ٹیم نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو آخری میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا کر تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے 9 وکٹوں پر 110 رنز بنائے۔ بسمہ معروف نے 46 رنز کی اننگز کھیلی۔ لنکن ٹیم نے ہدف 5 وکٹوں پر پورا کر لیا۔