جونیئر ڈیوس کپ: محمد مزمل، رضا صواتی امان عتیق، محمدعلی قومی ٹیم کیلئے منتخب

جونیئر ڈیوس کپ: محمد مزمل، رضا صواتی امان عتیق، محمدعلی قومی ٹیم کیلئے منتخب

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان ٹینس فیڈریشن نے انڈر 14انڈر16اور انڈر14ٹیموں کا انتخاب کر لیا۔ جونیئر ڈیوس کپ کیلئے انڈر 16ٹیم میں محمد مزمل، رضا صواتی، امان عتیق، صاحبزادہ محمد علی ‘انڈر 14 میں ثاقب عمر حذیفہ عبدالرحمن شعیب خان ہیں۔ انڈر 16،4سے9مارچ اور انڈر14،26فروری سے 3مارچ تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔