پریذیڈنٹ کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائیگا

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائیگا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام پزیذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک آف پاکستان اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائیگا۔