٭شارٹ کارنر٭

 ٭ ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 16 ممالک کی ٹیموں کو وزارت داخلہ نے این ا و سی جاری٭ قومی کراٹے چیمپئن شپ 3 سے 5 مئی تک ہو گی ٭ وہاب ریاض آج رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے ٭ چیف آرکیٹیکٹ سپورٹس گیمز 28,27 اپریل کو ہونگی ٭ آئی سی سی کا محمد آصف، سلمان بٹ کیخلاف عدالتی فیصلے کا خیرمقدم ٭ ہرارے ٹیسٹ : زمبابوین کپتان کی سنچری، پہلے روز 4 وکٹوں پر 217 رنز بنا لئے ٭ بیچ نیٹ بال چیمپئن شپ عارضی طور پر ملتوی ٭ نوجوان کھلاڑیوں کیلئے اکیڈمی بنا¶ں گا : محمد عرفان ٭ دانش کنیریا لندن پہنچ گئے¾ سپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت پیر کو ہوگی ٭ ٹکٹوں کی فروخت، ورلڈکپ2015 ءکیلئے آن لائن فرم کی خدمات حاصل کی جائینگی ٭ قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر عمر گل چیمپئنز ٹرافی اور دورہ سکاٹ لینڈ و آئرلینڈ سے باہر ہو گئے٭عبوری پاکستان اولمپک کمیٹی نے قومی سپورٹس پالیسی کے تحت فیڈریشن کے انتخابات نہ کرانے پر پاکستان فٹ بال، والی بال، جو جسٹو اور بیس بال فیڈریشن پر ایڈہاک لگانے کی سفارش کردی ٭دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے لندن ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی٭پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز کل ہوگا٭ پاکستان بھارت بلائنڈ ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ سیریز کا حتمی شیڈول جولائی میں جاری کیا جائے گا٭ الیکسی کرویزی نے ہالینڈ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔