ویمن کرکٹ چیمپئن شپ لاہور، کراچی نے میچ جیت لئے

ویمن کرکٹ چیمپئن شپ  لاہور، کراچی نے میچ جیت لئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) 8 ویں نیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں لاہور اور کراچی کی ٹیموں نے زون اے میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ لاہور نے ملتان کو جبکہ لاہور نے فیصل آباد کو شکست سے دوچار کیا۔