تیسرا ٹیسٹ : آسٹریلیا کے 5 وکٹوں پر 235 رنز

کولمبو (نیٹ نیوز) سری لنکا اور آسٹریلیا میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا نے 5 وکٹوں پر 235 رنز بنا لئے۔ مارش نے 81، پونٹنگ 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ واٹسن 8، ہگز صفر رنز بنا کر آ¶ٹ ہوئے۔ ہسی 63 اور ہیڈن 21 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔