مسلمان فٹبالرز روزہ چھوڑنے کو تیار نہیں

مسلمان فٹبالرز روزہ چھوڑنے کو تیار نہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) مسلمان فٹبالر روزہ چھوڑنے کو تیار نہیں۔ اُمت رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈکپ کا دوسرا مرحلہ رمضان کے دوران ہوگا۔ فرانس، آئیوری کوسٹ، بیلجیئم، سوئٹزر لینڈ اور جرمنی کی ٹیموں کے 11 مسلم کھلاڑیوں میں سے بیشتر نے طرح روزے رکھنے کا عزم کرلیا۔ فیفا کی ریسرچ کے مطابق روزہ دار کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں بہتری آتی ہے۔