سرفراز نواز انڈر 16 کے تربیتی کیمپ میں فاسٹ باؤلرز کو ٹپس دیں گے

سرفراز نواز انڈر 16 کے تربیتی کیمپ  میں فاسٹ باؤلرز کو ٹپس دیں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام انڈر 16 کے تربیتی کیمپ میں سابق فاسٹ سرفراز نواز نوجوان کھلاڑیوں میں شامل فاسٹ باؤلرز کو خصوصی ٹپس دینگے۔ اس سے قبل سرفراز نواز نے پی سی بی کے زیراہتمام ایک ماہ تک جاری رہنے والے سمر کیمپ میں بھی فاسٹ باؤلرز کو ٹپس دی تھیں۔