نیوزی لینڈ اور انگلینڈکے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائےگا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈکے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائےگا

ہملٹن (آئی اےن پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچزکی سیریز کا پہلامیچ آج کھیلا جائے گا۔دورے کے دوران انگلش ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔