میچ فکسنگ : انگلش کرکٹ بورڈ دانش کنیریا کیخلاف سماعت 22 اپریل کو کرے گا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) انگلش کرکٹ بورڈ دانش کنیریا کیس کی سماعت 22 اپریل کو کرے گا۔ کاﺅنٹی کرکٹ میچ فکسنگ کو الزام میں دانش کنیریا پر تاحیات پابندی ہے۔