محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ پنڈی جمخانہ ،ٹاون شپ وائٹس کامیاب

لاہور (پ ر) محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پنڈی جمخانہ نے ڈان کلب کو ایک رنز سے ہرا دیا۔ پنڈی جمخانہ نے 20اووروں میں 7 وکٹوں پر 146 رنز بنائے۔ ڈان کلب 8 وکٹوں پر 145 رنز بنا سکی۔ نیو نیشنل جمخانہ 7 وکٹوں پر 116 رنز بنائے۔ ٹا¶ن شپ وائٹس نے ہدف 10.3 اووروں میں بغیر نقصان کے پورا کر دیا۔