محمد صدیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ افتتاحی میچ سروس کلب نے جیت لیا

لاہور (پ ر) محمد صدیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی نمائشی میچ میں سروس کلب نے توصیف کلب کو 35 رنز سے شکست دیدی۔ ایونٹ کا افتتاح ایسٹ زون کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین وقارالمنیر نے کیا۔ سروس کلب نے 180 رنز بنائے۔ توصیف کلب 145 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی۔