دبئی ٹینس چمپئن شپ کل سے شروع ہوگی

دبئی (این این آئی) دبئی ٹینس چیمپئن شپ کل شروع ہوگی جو 2مارچ تک جاری رہے گی، میگا ایونٹ میں دنیا کے بہترین ٹاپ ٹین ٹینس مردوخواتین پلیئرز ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ٹورنامنٹ کو دیکھنے کےلئے 120,000 شائقین کی آمد متوقع ہے۔