ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ قومی ٹیم کل کوریا روانہ ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)قومی سکواش ٹیم کے کوچ جمشید گل نے کہا ہے کہ قومی سکواش ٹیم ایشین جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل کوریا روانہ ہو گی۔ ایونٹ 20 سے 24 فروری تک سیﺅل میں کھیلا جائیگا۔