٭٭٭ اسپورٹس کی مختصر خبریں٭٭٭

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ ایجنسیاں)اعجاز بٹ کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر صحافیوں کو دیکھ کر بدحواسی میں سابق اٹارنی جنرل کی گاڑی میں بیٹھ گئے ۔٭ریلوے انٹر ڈویژن باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی۔٭کرکٹ کا نظام ٹھیک کر نے کےلئے نیا ادارہ بنانا چاہیے:عمران خان۔٭71ویں بین الصوبائی گیمز کیلئے سکیورٹی کلیئرنس دیدی گئی ۔٭پریمیئر فٹبال لیگ: سوئی سدرن نے پیل کی ٹیم کو ہرا دیا۔٭ہر وقت احتساب کیلئے تیار ہوں، جنوبی افریقہ سیریز سے پاکستان کو فائدہ ہوگا: وقار یونس۔٭جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل ہوگا۔٭دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 15 رکنی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔٭فور برادرز کرکٹ گالا ایگری ایگلز نے جیت لیا ۔٭٭کامران اکمل نے پریکٹس کا آغاز کر دیا ۔٭کارکردگی ایشو ہے نہ ہی اس وجہ سے ٹیم سے باہر ہوا، سلمان بٹ ۔٭گوجرانوالہ، ڈویژن ایتھلیکٹس ٹیم کے ٹرائل کل ہونگے ۔