الیکشن نہ کرانے پر ٹینس فیڈریشن پر ایڈ ہاک لگا دیا

اسلام ا ٓباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر کھیل نے پاکستان ٹینس فیڈریشن پر ایڈ ہاک لگا دیا۔ ایڈ ہاک لگانے کی وجہ گذشتہ2 سالوں میں فیڈریشن کے الیکشن نہ کرانا ہے۔