ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ اکبر آج آخری گروپ میچ کھیلیں گے

 بیجنگ (اے پی پی) آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ اکبر آج منگل کو آخری گروپ میچ کھیلیں گے۔ بیجنگ، چین میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کے چار کیوئسٹ حصہ لے رہے ہیں ۔