سہہ ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں میزبان بنگلہ دیش کی شاندار جیت
ڈھاکہ ( سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے سہ ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں زمبابوے کو 8وکٹ سے ہر ادیا۔ زمبابوے کو 8 وکٹ سے ہرا دیا زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 170 پر آل آوٹ ہوگیا بنگلہ دیش نے تمیم اقبال کی شاندار بلے بازی کے باعث دو وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا جبکہ 129 گیندیں باقی تھیں۔ تمیم کو 84 رنز کی جاندار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔