٭شارٹ کارنر٭

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستانی کلیم اللہ کرغستان میں سال کے بہترین فٹبالر قرار٭ بیرسٹر شاہدہ جمیل کی سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد سے ملاقات ٭ پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن خواتین کیلئے 2 روزہ کوچنگ، ٹریننگ کیمپ18جنوری کو ہو گا ٭ ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ، 5 ممالک پاکستان میں کھیلنے کو تیار ٭ قومی ٹیم تھائی لینڈ میں ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی ٭سپاٹ فکسنگ : سلمان بٹ کا پی سی بی کے نام خط ٭ ورلڈکپ میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے : اظہر زیدی٭ دوسراون ڈے:سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو6 وکٹوں سے ہرادیا‘سیریز برابر٭ ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز :سری لنکا نے پاکستان کو 8 رنز سے ہرا دیا ٭ اعصام الحق اورنینادزیمونچ سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر٭ 2 امریکی کوہ پیماو¿ں نے دنیا کی سب سے مشکل چوٹی سر کرلی ۔