ورلڈ کپ میں جانے سے پہلے انضمام الحق سے ملوں گا:صہیب مقصود

لندن (بی بی سی رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز صہیب مقصود نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں جانے سے قبل سابق کپتان انضمام الحق سے ملوں گا اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔میگا ایونٹ میں اچھا کھیلوں گا۔