سکیورٹی خدشات، ایشین یوتھ گرلز چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان سے واپس ہانگ کانگ میں کرانیکا فیصلہ

سکیورٹی خدشات، ایشین یوتھ گرلز چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان سے واپس ہانگ کانگ میں کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی خدشات کے باعث سٹیشن یوتھ گرلز چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان سے طے کر لی گئی ہے۔ نیٹ بال چیمپئن شپ اکتوبر، نومبر میں اسلام آباد میں شیڈول تھی۔ سیکرٹری پاکستان نیٹ بال فیڈریشن مدثر ارائیں نے کہا ہے کہ فیڈریشن نے چیمپئن شپ ہانگ کانگ میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمپئن شپ میں 14 ممالک کی جونیئر ٹیموں کو شرکت کرنی ہے۔ گیر ملکی ٹیموں نے پاکستان آنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
ایشین یوتھ چیمپئن شپ