بہاولپور : جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ، 100 ڈرائیورز کی شرکت

بہاولپور : جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ، 100 ڈرائیورز کی شرکت

بہاولپور (نامہ نگار) نویں چولستان جیپ ریلی کے سلسلے میں دوسرے روز ڈیداور کے نزدیک ریلی میں شرکت کرنے والے تقریباً 100 ڈرائیورز اور مالکان کا کوالیفائنگ دور ہوا۔ جیپ ریلی  کےآخری دن215 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائیگا۔ رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف 16 فروری کو چولستان جیپ ریلی میں حصہ لیں گے اور تقسیم انعامات کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔