پاکستان نے سیریز ری شیڈول کرنے کیلئے ویسٹ انڈین درخواست مسترد کردی

پاکستان نے سیریز ری شیڈول کرنے  کیلئے ویسٹ انڈین درخواست مسترد کردی


کراچی (آن لائن) بھارت سے مجوزہ ٹیسٹ سیریز کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز ری شیڈول کرنے کی ویسٹ انڈیزکی درخواست مسترد کر دی۔کریبیئن بورڈ نے بھارت اور سری لنکا کو مدعو کر لیا ہے۔