نیشنل سنوکر رینکنگ کھلاڑیوں کے ساتھ آئندہ سال کا سنٹرل کنٹریکٹ کھٹائی میں پڑ گیا


اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے نیشنل رینکنگ کھلاڑیوں کے ساتھ آئندہ سال کا سنٹرل کنٹریکٹ کھٹائی میں پڑ گیا۔ ورلڈ چیمپئن محمد آصف اوراسجد اقبال سمیت چودہ کھلاڑیوں نے ابھی تک سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کئے۔ پی بی ایس نے دستخط کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 22 دسمبر مقرر کی ہے۔
 پی بی ایس اے کھلاڑیوں کو دستخط کرنے پر مجبور کرنے کیلئے دبا¶ ڈالنے کے سلسلے میں ہرممکن وسائل استعمال کر رہی ہے۔