قومی کرکٹرز بھارت کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پُرعزم

قومی کرکٹرز بھارت کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پُرعزم


اسلام آباد (اے پی پی) قومی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ‘محمد حفیظ اور عمر امین نے کہا ہے کہ ہمارے باﺅلرز بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کو تہس نہس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، محمد عرفان کو ٹی ٹونٹی سیریز میں مضبوط ہتھیار کے طور پر استعمال کریں گے۔ روایتی حریف بھارت کبھی بھی ہوم گراﺅنڈ پر آسان حریف ثابت نہیں ہوا ہے تاہم پاکستان کیخلاف اس کی سیریز ہمیشہ دلچسپ رہی ہے۔