قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد آج وطن وا پس پہنچے گی


لاہور (اے پی پی) قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت میں منعقدہ پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد آج صبح وطن واپس پہنچے گی۔