سعید اجمل کار حادثہ میں محفوظ رہے

سعید اجمل کار حادثہ میں محفوظ رہے


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر سعید اجمل کی کار اسلام آباد سے فیصل آباد آتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوگئی۔قومی ہیرو معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔