لندن اولمپکس میں مسلمان ایتھلیٹس نے سب سے زیادہ تمغے کشتی ، باکسنگ میں جیتے

 لندن اولمپکس میں مسلمان ایتھلیٹس نے سب سے زیادہ تمغے کشتی ، باکسنگ میں جیتے

کراچی (خصوصی رپورٹ) لندن اولمپکس میں مسلمان ایتھلیٹس نے زیادہ تمغے کشتی اور باکسنگ میں جیتے۔ امت کے مطابق قازق کھلاڑیوں نے 7گولڈ میڈل حاصل کئے۔ ایرانی ویٹ لفٹر بہزاد سلیم کو سب سے طاقتور کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تیونس اور آذر بائیجان بھی نمایاں رہے۔ پاکستانی ایتھلیٹس اس بار بھی خالی ہاتھ رہے۔