انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا

لیڈز(نوائے وقت رپورٹ)انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔برطانوی کپتان سٹراس 100واں ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔