پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کوالالمپور پہنچ گئے Apr 16, 2014 5:31 AM, April 16, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید فیصل صالح حیات اے ایف سی ایگزیکٹو اور لیگل کمیٹیوں کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے کوالالمپور پہنچ گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+