پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہاشم آملہ کی شرکت مشکوک

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہاشم آملہ کی شرکت مشکوک

ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ کی پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ نجی مصروفیات کے باعث ہاشم آملہ پہلے ٹیسٹ کے بعد جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے اور ایک روزہ سیریز سے قبل ٹیم کو دوبارہ جوائن کریں گے۔